Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

پاکستان میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوگیا ہے ۔ کاروبار کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 4پیسے کے اضافے سے 279روپے 32پیسے کی سطح پر بند ہوئی، اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 18پیسے کے اضافے سے 281روپے 19پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں