Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

انتخابات کے بعد آج سٹاک مارکیٹ میں تیزی

پاکستان میں انتخابات کے بعد اب ایک مخلوط حکومت بننے جارہی ہے اور کاروباری معاملات میں بھی اس کے مثبت اثرات دیکھنے کو مل رہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں آج 925 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی جس کے بعد انڈیکس 1.51 فیصد اضافے کے بعد 62 ہزار 152 پوائنٹس پر پہنچ گیا ، آج صبح جب کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 61 ہزار 226 پوائنٹس پر تھی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں