Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پی ایس ایل 9، ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیا ن میچ کا ٹاس ہو گیا

پاکستان سپر لیگ 9کےپانچویں میچ میں اسلام آباد اور ملتان سلطانز کے درمیان ٹاس ہو گیا ۔ ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ ملتان سلطانز کی جانب سے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے حیدر علی کی جگہ جورڈن کوکس کو ٹیم میں شامل کر لیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں