Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

بالی وڈ جوڑی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کا امکان

بالی وڈ کی معروف جوڑی دپیکا پڈکون اور رنویر سنگھ کے ہاں جلد نئے مہمان کی آمد متوقع ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق دپیکا پڈکون ان دنوں حاملہ ہیں اور ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش کا امکان ہے۔ دونوں اداکاروں کے درمیان شادی سے قبل 6 سال تعلق میں رہے اور 2018 میں اٹلی میں شادی کے بندھن میں بندھے۔بالی وڈ اداکارہ نے رواں جنوری میں کہا تھا کہ وہ جلد ماں بننے کی خواہش دل میں بسائے ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

19 + 12 =