Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

ٹک ٹاک بنانے کا شوق دو نوجوانوں کی جان لے گیا

ٹنڈو آدم(سٹار ایشیا نیوز )ضلع سانگھڑ کےعلاقے ٹنڈو آدم میں ٹک ٹاک بناتےہوئے2 نوجوان نہر میں ڈوب گئے۔

پولیس حکام کےمطابق واقعہ ٹنڈو آدم برانچ نہرمیں بدھ کی شام پیش آیا۔

2گھنٹے کی کوشش کےباوجود ڈوبنےوالے نوجوانوں کو تلاش نہیں کیاجاسکا۔
یہ بھی پڑھیں: ریڈیو پاکستان میں آگ لگانے والا مرکزی ملزم گرفتار
اندھیرا ہوجانے کےباعث تلاش موخر کردی گئی، ڈوبنےوالے دونوں نوجوانوں کی شناخت نہیں ہوسکی.

اپنا تبصرہ بھیجیں