Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین ٹاس ہو گیا

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 15 ویں میچ میں کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین ٹاس ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں کھیلے جا رہے میچ کا ٹاس اسلام آباد یونائیٹڈ نے جیت لیا اورپہلے باؤلنگ کا فیصلہ کر لیا۔واضح رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے رواں سیزن 4 میں سے ایک میچ میں فتح حاصل کی ہے جبکہ کراچی کنگز نے 3 میچوں میں سے 2 میں فاتح قرار پائی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں