Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی

سٹیٹ بینک آف پاکستان کےمطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 6 کروڑ 30لاکھ ڈالر کی کمی آئی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق سرکاری ذخائر 7 ارب 94 کروڑ96 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے جبکہ 23 فروری کو ہفتہ کے اختتام پر مجموعی ذخائر کی مالیت 13 ارب 3 کروڑ 85 لاکھ ڈالرریکارڈ کی گئی۔علاوہ ازیں کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 8 کروڑ89 لاکھ ڈالر کے ذخائرموجود ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں