Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

ملک ریاض کے بھائی ملک رضا انتقال کر گئے

بحریہ ٹاون کے بانی اور معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض کے بھائی ملک رضا انتقال کر گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق فیملی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ ملک رضا کی نماز جنازہ جمعہ کی نماز کے بعد سفاری مسجد بحریہ ٹاون راولپنڈی میں ادا کی جائے گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں