Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیر اعظم شہباز شریف کو حلف اٹھانے پر مبارکباد

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب وزیر اعظم شہباز شریف کو حلف اٹھانے پر مبارکباد دی گئی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کو تہنیتی پیغام بھجوایا گیا ہے،ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیر اعظم شہباز شریف کے لیے نیک تمناؤں کا اظہارکیا، ولی عہد نے پاکستان کے لیے ترقی و کامرانی کی امید ظاہر کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں