امریکی ڈالر کی انٹربینک مارکیٹ میں قیمت گر گئی

امریکی ڈالر کی انٹربینک مارکیٹ میں قیمت گر گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی ڈالر کی قیمت میں 13 پیسے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد 279 روپے 15 روپے پر ٹریڈ ہوا۔یاد رہے کہ گذشتہ روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 279 روپے 28 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں