انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر سستا ہونے کے بعد بند ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 8 پیسے پر بند ہوا۔ گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 13 پیسے پر بند ہوا تھا۔