Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

عید سےقبل مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑااضافہ

خیبرپختونخوا میں عید سے قبل مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق کے پی کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں چکن کی فی کلو قیمت میں 35روپے کا اضافہ ہو گیا۔گزشتہ روز چکن کی فی کلو قیمت 475روپے تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں