لاہور(سٹار ایشیا نیوز )سینئرسیاستدان جہانگیر ترین سے پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی)کی سابق رہنما فردوس عاشق اعوان نےملاقات کی ہے۔
ذرائع کےمطابق جہانگیر ترین اپنی نئی سیاسی جماعت کےقیام کےلیےمختلف شخصیات سے مشاورت کر رہےہیں۔
ذرائع نےبتایاکہ جہانگیرترین سےفردوس عاشق اعوان نےملاقات کی ہے، جس میں مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل پرتبادلہ خیال کیاگیا۔
اس موقع پرترین گروپ کےرہنما عون چوہدری بھی موجود تھے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لوگوں پر تیز دھار آلے سے حملہ
ذرائع نےبتایاکہ جہانگیر ترین کی جانب سےنئی سیاسی جماعت کا اعلان جلدمتوقع ہے.