Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

حکومت نے عید پر بجلی کے بلوں میں بڑا ریلیف دینے کا اعلان کر دیا

ترجمان پاور ڈویژن نے رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر ریلیف کا اعلان کردیا ہے۔ترجمان پاور ڈویژن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں کمی ہوگی، اپریل کے بجلی کے بلوں میں 2 روپے 90 پیسے فی یونٹ کمی ہوگی۔ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق رواں ماہ کے بلوں پرفیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 7 روپے ایک پیسہ یونٹ سےکم ہوکر4 روپے 92 پیسےتعین ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں