Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

نئی دہلی (سٹار ایشیا نیوز )ریاست کرناٹک میں بھارتی ایئر فورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق طیارہ جمعرات کو جنوبی ریاست کرناٹک کےضلع چمراج نگر کےبوگا پورہ گاؤں کےقریب گرا۔

رپورٹس کےمطابق طیارے کےدونوں پائلٹس حادثےمیں محفوظ رہے۔
یہ بھی پڑھیں: تعمیر نو کے بعد فیصل آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا رن وے آپریشنل
بھارتی میڈیا کامزید کہنا ہےکہ بھارتی فضائیہ نے طیارہ کریش کی تحقیقات کاحکم دےدیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں