Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

توہین عدالت کیس میں ٹرمپ پر جرمانہ عائد

امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جرمانہ عائد کردیا۔امریکی میڈیا رپورٹ کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 9 ہزار امریکی ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی میں جرمانہ عائد کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

15 − 11 =