Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

’ٹائی ٹینک‘ کے کیپٹن ایڈورڈ اسمتھ 79 برس کی عمر میں چل بسے

شہرہ آفاق فلم ٹائی ٹینک کے کیپٹن ایڈورڈ اسمتھ اور فلم لارڈ آف دی رنگز کے King Théoden اُناسی برس کی عمر میں اس دنیا سے چل بسے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق فلم ٹائی ٹینک میں جرات، بہادری اور بحری اصول کے مطابق مسافروں کو بچا کر خود کو سمندر کی بے رحم موجوں کے حوالے کرنے پر کیپٹن ایڈورڈ اسمتھ کا کردار نبھانے والے مشہور اداکار برنارڈ ہل کی حال ہی میں برطانوی ٹی وی اسکرین پردوبارہ واپسی ہوئی تھی۔بتایا جاتا ہے کہ انکا ایک ڈرامہ آج نشر ہونے والا تھا۔ ساتھی اداکاروں نے برنارڈ ہل کی موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اسے بڑا نقصان قرار دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

8 + two =