Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

ابرارالحق کی جانب سے تنقید کے بعد مشی خان کا نیا بیان سامنے آگیا

سینئر اداکارہ مشی خان نے ابرارالحق کی جانب سے تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلوکار ان کے بالی ووڈ میں کام کی پیش کش پر خوشی سے مرنے کی بات نہ کریں جن کی موت جب لکھی ہوگی وہ تب مرے گا۔
رپورٹ کے مطا بق مزید ان کا کہنا تھا کہ ابرارالحق کی ویڈیو کے بعد مشی خان نے انہیں جواب دیتے ہوئے مختصر ویڈیو میں کہا کہ کہ تقریبا 30 سال قبل 1996 میں جب ابرارالحق کو کوئی نہیں جانتا تھا تب ان کے ایک میوزیکل کنسرٹ کے لیے کراچی سے اداکارہ کو لاہور میزبانی کے لیے بلایا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

nineteen − nine =