Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

آمنہ الیاس کا نازیبا فوٹوشوٹ تنقید کی زد میں آگیا

اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کو سفید پھولوں کے ساتھ کیا گیا نیا بولڈ فوٹوشوٹ لوگوں کو برہم کرگیا۔حال ہی میں اداکارہ نے انسٹاگرام پر چند تصاویر جاری کی ہیں جن میں وہ سفید پھولوں کیساتھ پوز دے رہی ہیں۔تصاویر میں آمنہ الیاس جینز پہنی نظر آرہی ہیں لیکن ان کی شرٹ کی آستینیں نظر نہ آنے پر سوشل میڈیا صارفین ششدر رہ گئے ہیں اور یہی بات ناقدین کی آنکھوں میں کھٹک رہی ہے۔ممکنہ طور پر اداکارہ نے سلیولیس ٹاپ پہن رکھا ہے لیکن ان کا یہ فوٹوشوٹ شدید تنقید کی زد میں آچکا ہے اور اس تنقید سے اپنی پوسٹ کو بچانے کیلئے اداکارہ نے پوسٹ کا کمنٹ سیکشن بند کر رکھا ہے۔

https://www.instagram.com/p/C6v9R_JNs-m/?utm_source=ig_web_copy_link

اپنا تبصرہ بھیجیں

nine − seven =