ریاض(سٹار ایشیا نیوز)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق انٹونی بلنکن تعلقات مستحکم کرنے کےمشن پرسعودی عرب پہنچےہیں۔
یہ بھی پڑھیں: نئے بجٹ میں الیکشن کی رقم رکھیں گے، وفاقی وزیر خرم دستگیر
رپورٹس کےمطابق انٹونی بلنکن سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سےبھی ملاقات کریں گے۔