کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی سونا سستا ہو گیا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی سونا سستا ہو گیا۔رپورٹ کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے،جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 943 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 6 ہزار 790 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں