پشاور: کم عمر بچی سے نازیبا حرکات پر ملزم گرفتار

گلبہار میں کم عمر بچی سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔رپورٹ کے مطا بق پشاور کے علاقے گلبہار میں کم عمر بچی سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کی ویڈیو منزل عام پر آ گئی ہے جس میں ملزم گلی میں بچی سے نازیبات حرکات کررہا ہے جس کے بعد وہ فرار ہوجاتا ہے۔پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی منظر عام پر آنے کے بعد ملزم کی نشاندہی ہوئی اور اس کی گرفتاری عمل میں آئی۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس سے قبل بھی اس قسم کی وارداتیں کررہا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں