Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

عید قرباں پر بھی اسرائیلی جارحیت جاری ، بمباری سے 17 فلسطینی شہید

عید قرباں پر بھی اسرائیلی جارحیت جاری ہے۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے نصیرات کیمپ میں اسرائیلی فوج نے بمباری کر کے کم از کم 17 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔اس کے علاوہ اسرائیلی فوج کی وسطی غزہ میں بھی رات بھر شدید بمباری جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

nine − six =