Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کر گئے

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کر گئے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ نے اپنے والد کے انتقال اور نمازِ جنازہ کی تفصیلات شیئر کی ہیں۔اداکارہ نے انسٹااسٹوری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد گزشتہ روز انتقال کر گئے ہیں۔انہوں نے قرآن پاک کا حوالے دیتے ہوئے لکھا کہ ’ انا الله وان اليه راجعون ، ہم یقیناً اللہ ہی کے ہیں، اور ہمیں یقیناً اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے‘۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

three × 4 =