Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سکندر بخت نے کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری لانے کیلیے پی سی بی کو” اہم مشورہ” دیدیا

سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت نے کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری لانے کیلیے پی سی بی کو” اہم مشورہ” دیدیا .سکندر بخت نے کہا ہےکہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں رولز ریگولیشنز اور ڈسپلن نہیں رہا پی سی بی اسے صحیح کرے۔سکندر بخت نے کہا گیری کرسٹن کو پیسے مل رہے تھے انہوں نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کیلئے ہاں کردی، دنیا میں کوئی کوچ ورلڈکپ سے ایک ہفتہ پہلے جوائن کرتا ہے؟ گیری کرسٹن ورلڈکپ ختم ہونے کے بعد گھر چلے گئے وہاں سے رپورٹ ای میل کردی ۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ پروگرام میں یحییٰ حسینی نے بھی شرکت کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں