Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا،سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 45 ہزار 600 روپے فی تولہ ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت میں 514 روپے کا اضافہ جس کے بعد 10 گرام سونا 2 لاکھ 10 ہزار 562 روپے کا ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر کے اضافے سے 2372 ڈالر فی اونس کا ہوگیا، جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 900 روپے پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں