Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

امید ہے ہمیں ہماری نشستیں ملیں گی،ہماری نشستیں جمہوریت کو مضبوط کریں گی،بیرسٹر گوہر خان

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نےکہاہے کہ امید ہے ہمیں ہماری نشستیں ملیں گی،ہماری نشستیں جمہوریت کو مضبوط کریں گی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہاکہ عوام کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں،سپریم کورٹ سے امید لگائے بیٹھے ہیں،یہ25کروڑ عوام کے بنیادی حقوق کا مسئلہ ہے۔بیرسٹر گوہر خان نے کہاکہ امید ہے ہمیں ہماری نشستیں ملیں گی،ہماری نشستیں جمہوریت کو مضبوط کریں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

20 − fourteen =