Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

خوشاب؛کشتی الٹنے سے 7 بچے نہر میں ڈوب گئے

خوشاب میں کشتی الٹنے سے 7بچے نہر میں ڈوب گئے۔افسوسناک واقعہ حافظ والی پل شیر گڑھ نہر پیلو وینس کے مقام پر پیش آیا،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور غوطہ خور موقع پر پہنچ گئے،ایک بچے کو بچا لیا جبکہ 6 بچوں کی تلاش جاری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

seventeen − 5 =