بلیو بیریز جہاں غذائیت سے بھرپور ہوتی ہیں وہیں ان میں وٹامنز، منرلز، فائبر اور طاقتور اینٹی آکسیڈنٹس بھی موجود ہوتے ہیں جو انسانی صحت کے لیے بے حد مفید ہیں۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق بلیو بیریز کا استعمال دل کی صحت، دماغ کی کارکردگی، بلڈ شوگر، نظام انہضام، قوت مدافعت اور انسانی جلد پر مثبت اثر ڈالتا ہے۔انہیں کھانے سے مزید کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں، ذیل میں اس بارے میں بتایا گیا ہے۔
بلڈ شوگر کا کنٹرول ، نظام انہضام میں بہتریََِ ،َ قوت مدافعت میں اضافہ ،َ سوزش کم کرنے کی خاصیت ،َ کینسر سے حفاظت ، اچھی جلد ِ ، وزن کم کرنے میں معاون
Load/Hide Comments