بیرسٹر گوہر علی اور رؤف حسن کی گرفتاری پر تحریک انصاف کا بیان بھی آ گیا

بیرسٹر گوہر علی اور رؤف حسن کی گرفتاری پر تحریک انصاف کا بیان بھی آ گیا۔ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہاکہ جعلی حکومت نے فسطائیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،گرفتاری سے ثابت ہوا جعلی حکومت آخری سسکیاں لے رہی ہے،جعلی سرکار اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے،ان کاکہناتھا کہ فارم 47حکومت پی ٹی آئی کی بڑھتی مقبولیت سے خوفزدہ ہے،مینڈیٹ چور سرکار کے خاتمے کے دن قریب آ چکے ہیں،پی ٹی آئی رہنما حکومتی ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں