نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی اپنے خلاف درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس طارق سلیم نے بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت کی،رجسٹرا رآفس نے بشریٰ بی بی کے دستاویزات پر انگوٹھے کے نشان نہ ہونے کا اعتراض عائد کیا تھا،عدالت نے رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیا،عدالت نے درخواست کو کل سماعت کیلئے لگانے کی ہدایت کردی۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اپنے خلاف درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات کیلئے درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیا گیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments