ملک بھر میں فی تولہ سونےکی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں500 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ50 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونا 429 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 14ہزار763 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالرکم ہو کر 2391 ڈالر فی اونس ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments