بانی پی ٹی آئی نے درخواست میں وفاقی حکومت اور چاروں صوبوں کے آئی جیز کو فریق بنایا ہے،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 9مئی سے متعلق کیس میں حراست فوجی عدالت کے حوالے کی جا سکتی ہے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت 9مئی کیسز میں حراست سویلین کورٹس کے پاس رہنے کا حکم دے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments