Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

راولپنڈی بورڈ نے جماعت نہم کے نتائج کی تاریخ کا اعلان کر دیا

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن (بی آئی ایس ای) راولپنڈی نے جماعت نہم کے نتائج کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔رپورٹ کے مطابق اس سال 19مارچ 2024ء سے شروع ہونے والے نہم کے سالانہ امتحانات میں 2لاکھ سے زائد طلباء و طالبات شریک ہوئے۔ بورڈ کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ امسال نویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان 22اگست 2024ء کو کیا جائے گا۔ نویں جماعت میں پاس ہونے کے لیے کل 550میں سے کم از کم 182نمبر(33فیصد) لینا لازمی ہوتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

nine + eleven =