سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہےکہ مقتدرہ ہو یا الیکشن کمیشن کی پالیسی اور مؤقف میں کوئی تبدیلی نظر نہیں آرہی ہے، پی ٹی آئی کے اندر اگر تبدیلی آئی ہے تو مثبت ہے، پی ٹی آئی کی لچک سے فائدہ اٹھا کر مصالحت کی طرف جاناچاہیے،لیکن (ن )لیگ اور مقتدرہ کی طرف سے مثبت سگنل نظر نہیں آرہے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار شہزاد اقبال نے بھی شرکت کی ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments