لاہور:ڈانس پارٹی پر چھاپہ، 29 افراد گرفتار

چوہنگ پولیس نے ڈانس پارٹی پر مار کر 29 افراد کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ڈانس پارٹی چوہنگ کے علاقے میں نجی سوسائٹی کے ایک گھر میں ہو رہی تھی جہاں سے حقے، شیشے، فلیورز، سپیکر، اسلحہ سمیت دیگر سامان برآمد کر لیا۔پولیس نے 15 کی کال پر چھاپہ ماا۔خواتین میں ایمن، ملائکہ، نفیسہ، نور فاطمہ، سائرہ، سمن، سحر، نادیہ، شزا، آمنہ، روباب، سجل ،مشل، آمنہ اور نجمہ شامل ہیں جبکہ مردوں میں آصف، کامران، انعام الحق، نعمان، عبدالحمید، عطااللہ، انیک، ثاقب، اسمہ، زبیر، بلال ،سکندر، تبریز اور عبدالرحمن شامل ہیں۔ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں