Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم اوسلو پہنچ گئی

ناروے کپ: پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم اوسلو پہنچ گئی۔پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے کپ میں شرکت کیلئے اوسلو پہنچ گئی۔قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا ناروے میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کل اپنا پہلا میچ ناروے کے استور کلب کے خلاف کھیلے گی۔یاد رہے کہ قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم 2023ء میں رنر اپ رہی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں