حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات شروع ہو گئے۔حکومت اورجماعت اسلامی کے وفود کمشنرآفس راولپنڈی پہنچ گئے،حکومتی ٹیم میں وفاقی وزرا عطا تارڑ ،اویس لغاری ،طارق فضل چودھری اور امیر مقام بھی شامل ہیں،جماعت اسلامی کی جانب سے لیاقت بلوچ ، امیرالعظیم، سید فراست شاہ اورنصراللہ رندھاوا شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments