Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پنجاب حکومت نے کوڑا ٹیکس بھی عائد کر دیا

پنجاب والے ہو جائیں تیار،،،،حکومت نے کوڑا ٹیکس بھی عائد کر دیا،،،،شہروں،دیہات اور مارکیٹوں سے ٹیکس وصول کیا جائے گا،،،پنجاب حکومت کے مطابق کچرا ٹیکس 200روپے سے 5000 تک ہو گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں