Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

بھارتی اداکار راجیو کھنڈیلوال نے پاکستانیوں کیلئے پیغام جاری کر دیا

راجیو کھنڈیلوال ہندوستان کی میڈیا انڈسٹری کا ایک بڑا نام ہے، سٹارپلس کے سنہری دور میں انہیں ڈرامہ ”کہیں تو ہوگا“ سے بے پناہ شہرت حاصل ہوئی، یہ ڈرامہ پاکستان میں بھی سپرہٹ رہا۔ راجیو کھنڈیلوال ایک ایسے اداکار ہیں، جنہوں نے سرحد پار بھی اپنی سپورٹ اور تعاون کو ظاہر کیا، انہوں نے ہمایوں سعید کی پروڈکشن کے ساتھ کام کیا اور ان کا تجربہ بہت اچھا تھا۔انہوں نے بالی ووڈ ببل سے گفتگو کرتے ہوئےپاکستانی ٹیم کے ساتھ کام کرنے کے اپنے تجربے اور پاکستانی مداحوں اور عوام سے ملنے والے پیار کے بارے میں اپنے جذبات کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں