لاہور میں پب جی گیم نے ایک اور جان لے لی ، نواب ٹاؤن 18 سالہ نوجوان جاں میں پب جی کھیلتے ہوئے گولی چلنے سے بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق گیم کھیلتے ہوئے اچانک پسٹل چلنے سے یحییٰ خورشید جان کی بازی ہارگیا ، جاں بحق نوجوان یحیی خورشید یب جی گیم کا شوقین تھا گزشتہ روز اس نے والد کا پسٹل اٹھایا اور اپنے ساتھ کمرے میں لے گیا۔پولیس نے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
