Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

رؤف حسن کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں کچھ ناموں کے حوالے سے تفتیش کرنی ہے ، اکاؤنٹس کی تفصیلات جاننی ہیں ، رؤف حسن کی نشاندہی پر ترنول میں ریڈ بھی مارے ہیں، اس میں بھی کامیابی نہیں ہوئی ، رؤف حسن بیماری کا بہانہ بنا کر تفتیش میں مدد نہیں کررہےبارودی مواد برآمدگی کیس رؤف حسن کا ایک روزه جسمانی ریمانڈ منظور.اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بارودی مواد برآمدگی کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے بارودی مواد برآمدگی کیس میں پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کے ریمانڈ پر سماعت کی۔سماعت کے آغاز پر پراسیکیوٹر راجا نوید نے رؤف حسن کے خلاف مقدمہ کا متن پڑھتے ہوئے رؤف حسن کے مزید 7 روزه جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

14 − one =