Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پی ٹی آئی سے فارغ فوزیه بی بی کا نام مخصوص نشستوں میں شامل

بارس ٹریڈنگ الزامات پر پی ٹی آئی سے فارغ فوزیہ بی بی کا نام مخصوص نشستوں میں شامل پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق فوزیہ بی بی کا نام خیبر پختونخوا اسمبلی مخصوص نشستوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر درج کیا گیا ہے ، سابق ایم پی اے فوزیہ بی بی کو 2018 میں سینیٹ الیکشن میں کرپشن کے الزامات پر پارٹی سے فارغ کیا گیا تھا۔ذرائع نے مزید بتایا کہ فوزیہ بی بی نے الزامات پر بانی پی ٹی آئی کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانہ کیس دائر کیا تھا ہارس ٹریڈنگ الزامات واپس لینے پر فوزیہ بی بی نے ہرجانہ کیس واپس لیا تھا۔واضح رہے سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے دور میں سینیٹ الیکشن کے دوران فوزیہ بی بی پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام عائد کیا گیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں

three × three =