Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کی ملاقات طے پا گئی

پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان اتحاد سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کی ملاقات طے پا گئی ہے،جے یو آئی اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس منگل کو ہوگا،ملاقات میں جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان بھی شریک ہونگے،پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے پانچ پانچ رکنی کمیٹیاں تشکیل دی ہوئی ہیں،جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان اتوار کو عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس آئیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں