سعدیہ امام ، اپنی بیٹی کی وجہ سے 5 وقت کی نماز پابندی سے پڑھتی ہوں

اداکارہ کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے پڑھاتے ہیں مگر تربیت کرنا والدین کا کام ہے۔اداکارہ نے کہا کہ میں 5 وقت کی نماز صرف اس لیے پڑھتی ہوں تاکہ میرب مجھے دیکھ کر سیکھے، اب مجھے اسے نماز کے لیے نہیں کہنا پڑتا وہ مجھے دیکھ کر سیکھ چکی ہے اب وہ خود 5 وقت کی نماز پڑھتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں