Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پی سی بی کوایک اور عہدے کیلئے تجربہ کار کھلاڑیوں کی ضرورت، اشتہار دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایڈوائزر کرکٹ افیئر کی تلاش کیلئے اشتہار دے دیا۔پی سی بی کی جانب سے ایڈوائزر کرکٹ افیئر کیلئے دیے گئے اشتہار میں پروفیشنل کرکٹ کے کھلاڑی یا کوچ کی حیثیت سے تجربہ ضروری قرار دیا گیا ہے۔اشتہار میں کھلاڑیوں اور کوچنگ سٹاف کی مینٹورنگ اور ڈیولپمنٹ کا ٹریک ریکارڈ بھی ضروری قرار دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں