فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کی بہو نے ان کی طیارے میں سفر کے دوران قرآن پاک پڑھتے ہوئے تصویر شیئر کردی۔ممکنہ طور پر یہ تصویر ایران جاتے ہوئے طیارے میں لی گئی ہے۔واضح رہے کہ اسماعیل ہنیہ 31 جولائی کو ایران کے دارالحکومت تہران میں پراسرار طور پر شہید ہوگئے تھے، وہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے ایران میں موجود تھے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments