وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز عوام کو ’’اپنی چھت ،اپنا گھر ‘‘دینے کیلئے پرعزم ہیں،اس پروگرام پر تیزی سے کام جاری ہے، 3ماڈلز کی اصولی منظوری دیدی گئی۔مریم نوازنے پلاٹ پر قرض حاصل کرنے والوں سے سروس چارجز لینے سے بھی روک دیا،وزیراعلیٰ مریم نواز 14اگست کو ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘پروگرام کی لانچنگ کریں گی،وزیراعلیٰ کی ہدایت پر پائلٹ پروگرام کے طور پر ماڈل تیار کرلیاگیا،وزیراعلیٰ مریم نوازنے عوام کی سہولت کیلئےٹال فری نمبر متعارف کروانے کا بھی حکم دیدیا .
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments