Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

ویب سیریز برزخ کو یوٹیوب سے ڈیلیٹ کرنے کا اعلان

پاکستانی صارفین کی شدید تنقیدآخری قسط نشر کرنے کے بعد متنازع پاکستان میں زی فائیو پر پہلے ہی پابندی ہے.بھارتی کمپنی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں شائقین کی جانب سے برزخ پر تنقید کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ ویب سیریز کو 9 اگست سے یوٹیوب پاکستان سے ہٹا دیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں