Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سیلاب کی زد میں گاڑی آنےسے پی ٹی آئی رہنما جاں بحق

شاہراہ قراقرم پر پر سیلاب کی زد میں گاڑی آنے سے پی ٹی آئی رہنما معاذ گلگتی جاں بحق ہو گئے۔سیلاب کے باعث شاہراہ قراقرم پر گلگت چلاس سیکشن ٹریفک کیلئے بند ہے،شاہراہ قراقرم سے گزرنے والی گاڑی سیلاب کی زد میں آ گئی ،حادثے میں کار میں سوار پی ٹی آئی دیامر کے رہنما معاذ گلگتی جاں بحق ہو گئے جبکہ 2افراد زخمی ہو گئے، ریسکیو حکام کاکہنا ہے کہ شاہراہ قراقرم بند ہونے سے سینکڑوں گاڑیاں اور مسافر پھنس گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں